کوئی مسلمان دوسرے مسلمان Ú©ÛŒ تØ+قیر نہ کرے کیونکہ بہت سے بظاہر Ú©Ù… درجہ والے ï·² تعالیٰ Ú©Û’ نزدیک بڑا درجہ رکھتے ہیں--

(Ø+ضرت سیدنا صدیق اکبر رضی ï·² عنہ)

زیادہ ہنسنے والوں کا رعب اٹھ جاتا ہے زیادہ مذاق Ùˆ مزاØ+ کرنے والوں Ú©Ùˆ لوگ ہلکا سمجھتے ہیں جو شخص زیادہ بولتا ہے زیادہ غلطیاں کرتا ہے اور غلطیوںکی کثرت Ø+یاء Ú©Ùˆ Ú©Ù… کردیتی ہے‘ Ø+یاء Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے تقویٰ Ú©Ù… ہوجاتا ہے اور جب تقویٰ Ú©Ù… ہوجاتا ہے تو قلب مر جاتا ہے

(Ø+ضرت سیدنا عمر فاروق رضی ï·² عنہ)

جو لوگ دنیا Ú©Ùˆ قید خانہ سمجھتے ہیں ان Ú©Û’ لئے قبر گوشہ راØ+ت ثابت ہوتی ہے--

(Ø+ضرت عثمان غنی رضی ï·² عنہ)

اﷲ کے سوا کسی سے امید نہ رکھو اور گناہوں کے سوا کسی چیز کا خوف مت کرو

(Ø+ضرت علی رضی ï·² عنہ)